تازہ ترین
جاپان: امریکی فوجی بیس سے خارج شدہ پانی میں مضر مادے کی موجودگی کا انکشاف

جاپان: امریکی فوجی بیس سے خارج شدہ پانی میں مضر مادے کی موجودگی کا انکشاف

جاپانی میڈیا این ایچ کے نے اکیس تاریخ کو بتایا کہ امریکی فوجی بیس سے خارج شدہ آلودہ پانی میں فلورین پر مشتمل (پی ایف او ایس اور پی ایف او اے)  مضر مادے کی مقدار حد سے زیادہ ہے۔ستمبر میں کاناگاوا میں موجود آسوگی امریکی فوجی بیس کے قریب واقع دریا کے پانی کی آزمائش سے پتہ چلا کہ مضر مادے کی مقدار جاپان کے قومی معیار سے تین اعشاریہ چھ  گنا زیادہ ہے۔

اس وقت کاناگاوا کی انتظامیہ نے جاپان کی وزارت دفاع سے آس پاس ماحول کی تحقیق کی درخواست کی ہے تاکہ ایسا واقعہ دوبارہ  رونما نہ ہو۔

یہ خبر پڑھیئے

ویکسی نیشن کی مہم کے دوران 91 ہزار بچے پولیو کے قطروں سے محروم

اکہتر ہزار سے زائد بچے مہم کے دوران گھر پر موجود نہیں تھے محکمہ صحت …

Show Buttons
Hide Buttons