محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ مری دس لاہور سترہ کراچی چوبیس پشاور چودہ کوئٹہ آٹھ گلگت پانچ اور مظفرآباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔