تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 25 ہزار 514 روپے ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 658 ڈالر فی اونس ہے۔  

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان

فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز  کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …

Show Buttons
Hide Buttons