پاکستان اور چین تین نئے منصوبوں کا آغاز کریں گے

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین نے تین نئی راہداری منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ان منصوبوں میں اول چائنا پاکستان گرین کوریڈور ہے، جو زرعی ماحول، فورڈ سیکیورٹی اور سبز ترقی پر توجہ مرکوز کرے گا، دوم، چائنہ پاکستان ہیلتھ کوریڈور جو پاکستان کو طبی شعبے میں کارکردگی حاصل کرنے میں مدد ملے گی، اور سوئم چائنا پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور جو پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ دے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو ریاستی مہمان کا درجہ دیدیا گیا

حفاظتی حصار تشکیل دیکر سخت ترین حفاظتی انتظامات یقینی بنائے جائیں گے پاکستان سپر لیگ …

Show Buttons
Hide Buttons