تازہ ترین
پولیو وائرس سے چھٹکارا پانے کے لئے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں، وزیر اعظم

پولیو وائرس سے چھٹکارا پانے کے لئے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے خاتمہ کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پولیو ایک مہلک وائرس ہے جو بچوں کو معذور بناتا ہے، ان کے مستقبل میں اور قومی ترقی میں رکاوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں پولیو اب بھی موجود ہے۔ آج پولیو کے عالمی دن کے موقع پر وہ اپنی حکومت کے اس غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ بھرپور کوششوں کے ذریعے اس وائرس سے چھٹکارا پایا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

Show Buttons
Hide Buttons