تازہ ترین
عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، پاکستانی سفیر

عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، پاکستانی سفیر

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں بیماری سے محفوظ رکھنے کیلئے پاکستان کی مدد کی جائے۔

امریکی ریاست ورجینیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مدد کیلئے عالمی برادری کی فوری اور مسلسل امداد کی ضرورت ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی سیلاب سے متاثرین کے حوالے سے کئے گئے اقدامات  قابل ستائش ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

لی شی کا برازیل کا سرکاری دورہ خیر سگالی

برازیل کی حکومت اور لیبر پارٹی کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی …

Show Buttons
Hide Buttons