وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ صحافی ارشد شریف کے قتل پر کینیا کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔
آج ایک بیان میں انہوں نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس ظاہر کیا اور کہا کہ یہ پاکستان کی صحافی برادری کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔