تازہ ترین
وزیراعظم کا صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اور نگزیب نے آج ایک بیان میں کہا کہ کمیشن کی سربراہی ہائی کورٹ کے جج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کو حقائق جاننے کے لئے سول سوسائٹی اور ذرائع ابلاغ سے ارکان شامل کرنے کا بھی اختیار دیا جائے گا۔ مریم اور نگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ مرحوم ارشد شریف کی موت کے بارے میں حقائق جاننے کے لئے کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شیوئی شیانگ کا ‘چینی زبان کی عالمی کانفرنس 2023’ سے اہم خطاب

 9 دسمبر کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی …

Show Buttons
Hide Buttons