تازہ ترین

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار

ترکیہ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم آئندہ دو سے تین برسوں میں کم از کم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر Mehmet Pacaci نے اسلام آبادمیں ایوان صنعت و تجارت اسلام آباد کے وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم کئی گنا بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ترک سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان ریل اورزمینی راستوں کے ذریعے تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کے لئے تمام فریقوں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شیوئی شیانگ کا ‘چینی زبان کی عالمی کانفرنس 2023’ سے اہم خطاب

 9 دسمبر کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی …

Show Buttons
Hide Buttons