تازہ ترین
بولان میں نامعلوم افراد کا تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

بولان میں نامعلوم افراد کا تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع بولان کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں پولیس اہکار شہید ہوگیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں رات گئے نامعلوم افراد نے تھانے پر ہینڈ گرنیٹ بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اہلکار سپاہی عابد حسین سولنگی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہید پولیس اہلکار بھاگ شہر کا رہائشی تھا، تھانے پر حملے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر تہنیتی پیغام

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی  نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن …

Show Buttons
Hide Buttons