آج گروپ ون کی دو ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، جس کےتحت نیوزی لینڈ کا مقابلہ سابق عالمی چیمپئن سری لنکا سے ہوگا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دونوں ٹیمیں دن ایک بجے آمنے سامنے ہوں گی۔