وسط مدتی انتخابات، امریکی صدر جو بائیڈن نے ووٹ ڈال دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی پوتی نتالی (Natalie) کے ہمراہ مڈٹرم الیکشن میں قبل از وقت ووٹ ڈال دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ایوان نمائندگان کی تمام 435، سینیٹ کی 35 سیٹوں کے علاوہ گورنرز اور دیگر عہدوں پر 8 نومبر کو وسط مدتی انتخابات ہوں گے۔ واضح رہے کہ وسط مدتی انتخابات کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے سابق امریکی صدر اوباما نے کہا تھا کہ اگلے ماہ جمہوریت خطرے میں ہوسکتی ہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کے معیار اور طوالت میں اضافے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی شرح نمو میں اضافے …

Show Buttons
Hide Buttons