وزیراعظم شہباز شریف آج (پیر) اسلام آباد میں پاک چین کا روباری و سرمایہ کاری فورم میں شرکت کریں گے۔ وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔