تازہ ترین

سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگا: معین الحق

پاکستان اور چین تجارت، سرمایہ کاری، بنیادی ڈھانچے، صنعت، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے اہم شعبوں میں تعاون میں مزید اضافہ کریں گے۔

چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے وزیراعظم کے چین کے دورے سے قبل ایک بیان میں کہا کہ دونوں فریق اہم معاملات خاص طور پر وبا، موسمیاتی تبدیلی، مہنگائی اور غربت جیسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان اورچین کے تعلقات نئے دور میں داخل ہوئے ہیں اور اس نےمعاشی تعاون اور روابط کو دوطرفہ ایجنڈے کا مرکز بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

Show Buttons
Hide Buttons