تازہ ترین
چینی صدر کا بھارت کے صدر اور وزیراعظم کے نام تعزیتی پیغام

چینی صدر کا بھارت کے صدر اور وزیراعظم کے نام تعزیتی پیغام

اکتیس اکتوبر کو چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ نے بھارت کی ریاست گجرات میں پل ٹوٹنے کے حادثے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر اظہار افسوس کے لئے بھارت کی صدر دروپدی مورمو اور وزیراعظم نریندر مودی  کے نام تعزیتی پیغام بھیجا۔

 اپنے پیغام میں شی چن پھنگ نے چینی حکومت اور چینی عوام کی طرف سے حادثے کا شکار ہونے والوں کے لئے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہلِ خانہ اور زخمیوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا۔ چین کے وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے بھی بھارتی ہم منصب کے نام تعزیتی پیغام بھیجا۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان

فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز  کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …

Show Buttons
Hide Buttons