تازہ ترین

گن وائلنس کے حوالے سے کمزور قوانین خواتین اور گھریلو تشدد سے بچ جانے والوں کے لیے نقصان دہ ہیں

خواتین کے خلاف تشدد صحت عامہ کا ایک بحران ہے اور آتشیں اسلحے کا استعمال خواتین کے خلاف پرتشدد جرائم کو غیر معمولی طور پر  مہلک بناتا ہے۔

گن وائلنس سے مرنے والی زیادہ تر خواتین اپنے بوائے فرینڈ یا گھریلو تشدد کے سبب  ہلاک ہوتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ گھریلو تشدد کے کسی بھی واقعے کے دوران گھر میں آتشیں اسلحے کی موجودگی موت کے خطرے کو پانچ گنا بڑھا دیتی ہے۔ خواتین کے اپنے ساتھی کے ہاتھوں ہونے والے قتل کی ۵۰ فیصد سے زائد وارداتوں میں  آتشیں اسلحہ استعمال کیا گیا ہے۔

گن وائلنس” کے کمزور قوانین خواتین کے خلاف ہونے والے پرتشدد جرائم کی تعداد میں اضافے کا باعث ہیں اور ملک میں  گن وائلنس کے بدترین قوانین والی ریاستوں میں  خواتین کے قتل میں آتشیں اسلحے کے استعمال کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔ 

یہ خبر پڑھیئے

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور پر مشاورت اور کوآرڈینیشن کے ورکنگ میکانزم کا 28 واں اجلاس

30 نومبر  کو چین اور بھارت نے سرحدی امور پر مشاورت اور کوآرڈینیشن کے ورکنگ …

Show Buttons
Hide Buttons