وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کی شام کے وزیراعظم سے ملاقات

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کی شام کے وزیراعظم سے ملاقات

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے شام کے وزیراعظم حسین آرنوس سے ملاقات کی۔

جمعہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات میں شام کے وزیر تعلیم ڈاکٹر داریم تبا بھی موجود تھے۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان سکالرشپ، ٹریننگ، وفود کے تبادلے اور زرعی تحقیق کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین ان دنوں شام کے دورہ پر ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

Show Buttons
Hide Buttons