تازہ ترین
افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی کپتان کے عہدے سے مستعفی

افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی کپتان کے عہدے سے مستعفی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے انتظامیہ کے ساتھ اختلافات کے باعث کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر استعفیٰ کی نقل جاری کرتے ہوئے محمد نبی نے کہا کہ ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں افغانستان کی ٹیم کا سفر اپنے اختتام کو پہنچا، جس کی ٹیم اور نہ ہی اسکے حامیوں کو توقع تھی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ گزشتہ ایک سال سے افغان ٹیم کی تیاری مناسب سطح پر نہیں تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

Show Buttons
Hide Buttons