تازہ ترین
معروف  فٹبالر لیونل میسی قطر فٹبال ورلڈکپ شروع ہونے سے 2 ہفتے قبل انجری کا شکار

معروف  فٹبالر لیونل میسی قطر فٹبال ورلڈکپ شروع ہونے سے 2 ہفتے قبل انجری کا شکار

 ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی قطر فٹبال ورلڈکپ شروع ہونے سے 2 ہفتے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسی کے فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے اسٹار فٹبالر کے انجرڈ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

گزشتہ روز پی ایس جی کلب کے بیان میں کہا گیا کہ لیونل میسی پاؤں میں انجری ہونے کے باعث اتوار کو ہونے والے لیگ ون کا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ تاہم کلب کی جانب سے امید کی جارہی ہے کہ میسی اگلے ہفتے تک مکمل صحت یاب ہوکر ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

Show Buttons
Hide Buttons