تازہ ترین
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل: پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل: پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کی جیمیمہ راڈرگس اور دیپتی شرما کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔ ندا ڈار نے اعزاز حاصل ہونے کے بعد کہا کہ ایوارڈ کے لیے نامزد ہونا ہی میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

Show Buttons
Hide Buttons