تازہ ترین
چین کی انیسویں شمسی اصطلاح-لیڈونگ یعنی موسم سرما کا آغاز

چین کی انیسویں شمسی اصطلاح-لیڈونگ یعنی موسم سرما کا آغاز

7 نومبر، چین کی 24 شمسی اصطلاحات میں سے انیسویں لیڈونگ ہے جس کے لفظی معنی ہیں موسم سرما کا آغاز. موسم سرما کی پہلی شمسی اصطلاح کے طور پر، اس دن کے حوالے سے بہت سے لوک رسم و رواج ہیں۔

شمال میں لوگ اسی دن چاو زی یعنی ڈمپلنگ کھاتے ہیں. موسم سرما کے آغاز کے بعد شمالی چین میں موسم بہار، موسم گرما اور خزاں کے مقابلے میں کاشتکاری کم دکھائی دیتی ہے لیکن جنوبی چین میں کسان  بدستور کھیتی باڑی میں مصروف رہتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

Show Buttons
Hide Buttons