تازہ ترین
کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی، سردی کی شدت بڑھ گئی

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی، سردی کی شدت بڑھ گئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد شہر میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار، آئندہ چند روز میں نوشکی سمیت مستونگ میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان میں ممکنہ شدید زلزلے سے متعلق پیشگوئیاں درست نہیں، محکمہ موسمیات

زلزلہ قدرتی آفت ہے، جس کا علم پہلے سےنہیں ہوسکتا محکمہ موسمیات نے سماجی رابطوں …

Show Buttons
Hide Buttons