تازہ ترین

شام میں ترک حملوں سے امریکی فوجیوں کو خطرہ ہے، امریکی مرکزی کمان

امریکی فوج کی مرکزی کمان کا کہنا ہے کہ شام میں ترک فوج کی جانب سے کئے جانیوالے حملوں نے امریکی فوجیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

امریکی مرکزی کمان کے مطابق امریکہ داعش کو شکست دینے کیلئے شام میں کارروائیاں کر رہا ہے، تاہم شام میں تعینات امریکی فوجیوں اور حکام کو اب بھی خطرات ہیں۔ دوسری جانب امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے پریس سیکریٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ ترکیہ اور شام کی سرحد پر کشیدگی فوری طور پر کم کی جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

Show Buttons
Hide Buttons