تازہ ترین
دو ہزار پینتیس تک چین میں دریائے یانگسی پر جدید بندرگاہوں کے نظام کی تکمیل

دو ہزار پینتیس تک چین میں دریائے یانگسی پر جدید بندرگاہوں کے نظام کی تکمیل

چوبیس تاریخ کو چین کی وزارتِ نقل و حمل کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق سال 2035 تک چین میں دریائے یانگسی کے کنارے جدید بندرگاہوں کا نظام مکمل کر لیا جائے گا۔ بندرگاہوں کی ساحلی پٹی کا بلند استعدادکار سے استعمال اور مؤثر طور پر تحفظ کیا جائے گا۔

دریائے یانگسی پر بندرگاہوں اور ساحلی پٹی کے تحفظ و استعمال کے حال ہی میں جاری کردہ منصوبے میں یہ طے کیا گیا ہے کہ ریلوے لائنوں کو بندرگاہوں سے براہ راست منسلک کرنے کو بھرپور فروغ دیا جائے گا، ماحول دوست بندرگاہوں کی تعمیر میں تیزی لائی جائے گی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی آگے بڑھایا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

Show Buttons
Hide Buttons