تازہ ترین
تاش کے پتوں سے 50 منزلہ عمارت بنانے کا ریکارڈ

تاش کے پتوں سے 50 منزلہ عمارت بنانے کا ریکارڈ

چین میں ایک شخص نے ایک دن میں تاش کے پتوں سے 50 منزلہ عمارت بنا کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے شینگ ڈونگ کے شہر چِنگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے ٹائن روئی نے 12 گھنٹوں میں تاش کے پتوں سے بلند ترین گھر بنانے کا ریکارڈ قائم کرنے کا چیلنج اٹھایا اور یہ ریکارڈ صرف 5 گھنٹے 4 منٹ میں مکمل کر لیا۔ پتوں کے اس گھر کی لمبائی 11فٹ اور 7 انچ ہے۔ ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے اس گھر کو کم از کم 10 منٹ تک کھڑے رہنا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 جون سے اوول میں کھیلا جائے گا، آئی سی سی

آسٹریلیا 75 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دوسری عالمی ٹیسٹ چیمپیئن …

Show Buttons
Hide Buttons