تازہ ترین

شینزو -15خلائی جہاز لانچنگ کے لیے تیار ہے

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق  شینزو -15 خلائی جہاز  انیس نومبر کی شام گیارہ بج کر آٹھ منٹ پر  لانچ کرنے  کے لیے تیار ہے۔

خلائی اسٹیشن کے مرحلہ وار مشن کے ہیڈ کوارٹر کے مطابق تین خلا باز فی جون لونگ، ڈینگ چھِنگ مِنگ اور چانگ لو  شینزو 15 انسان بردار مشن کو انجام دیں گے، مشن کے کمانڈر فی جون لونگ ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

Show Buttons
Hide Buttons