تازہ ترین

جوائے لینڈ اچھی فلم ہے، آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے، شرمین عبید چنائے

نامور فلم ساز شرمین عبید چنائے نے فلم جوائے لینڈ سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی۔ 

کراچی میں منعقدہ ادب فیسٹیول میں ’ہماری کہانیوں‘ کے عنوان سے نشست میں فلم ساز شرمین عبید چنائے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم جوائے لینڈ بہت اچھی فلم ہے، یہ آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موبائل سنیما دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو آگاہی فراہم  کر رہا ہے۔ 

شرمین عبید چنائے نے مزید کہا کہ ہم مسائل کمروں میں بند کرنا چاہتے ہیں، جب تک مسائل پر بات نہیں ہوگی یہ حل نہیں ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

Show Buttons
Hide Buttons