تازہ ترین

لندن میں دونوجوانوں کا چاقو مار کر قتل، پولیس تحقیقات کا آغاز

جنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعات ہفتہ کی شام تقریباً سوا پانچ بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردیں اور معلومات رکھنے والوں سے رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ قتل کی وارداتیں صرف ایک میل کے فاصلے پر ایک ساتھ پیش آئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس دونوں واقعات کا باہمی تعلق بھی تلاش کر رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ریلوے انتظامیہ نے ڈیزل مہنگا ہونے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے …

Show Buttons
Hide Buttons