تازہ ترین

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران5ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مثبت کیسز کی شرح 0.48 فیصد رہی۔

پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 5ہزار 783 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے28 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے، اس طرح مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.48 فیصد رہی۔

مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہواجبکہ 28 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ریلوے انتظامیہ نے ڈیزل مہنگا ہونے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے …

Show Buttons
Hide Buttons