تازہ ترین

وزیر اطلاعات کی رائل نیوز کے دفتر پر فائرنگ واقعہ کی مذمت

اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اورنگزیب نے رائل نیوز لاہور کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے کہاہے کہ وہ صوبے میں میڈیا ہائوسز کی نقائص سے پاک سکیورٹی یقینی بنائے۔

ایک بیان میں انہوں نے رائل نیوزکی انتظامیہ کے ساتھ یکجہتی کااظہارکیاہے۔وزیراطلاعات نے کہاکہ آزادی اظہار کو بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ رائل نیوز کے دفتر پر فائرنگ پریس کی آزادی پرحملہ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی بھائی چارہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی بھائی چارہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی بھائی چارہ کاعالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج کے …

Show Buttons
Hide Buttons