تازہ ترین

شاہین آفریدی کا نہ ہونا بولنگ یونٹ کے لیے نقصان ہے: قومی کرکٹر حارث رؤف

قومی کرکٹر حارث رؤف نے کہا ہے کہ دیگر فاسٹ بولرز بھی بہترین اعتماد میں ہیں لیکن شاہین آفریدی کا نہ ہونا بولنگ یونٹ کے لیے نقصان ہے۔

ایک نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں حارث رؤف نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے، وائٹ اور ریڈبال میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بولنگ کرنا پڑتی ہے تاہم وائٹ بال کا تجربہ ہے اور ریڈبال کی بھرپور پریکٹس جاری ہے، ٹیسٹ ڈیبیو ہوا تو بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔ قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ دیگر فاسٹ بولرز بھی بہترین اعتماد میں ہیں لیکن شاہین آفریدی کا نہ ہونا بولنگ یونٹ کے لیے نقصان ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

Show Buttons
Hide Buttons