تازہ ترین

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے اثاثے اور جائیدادیں سیل کرنی شروع کر دیں

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے اثاثے اور جائیدادیں سربمہر کرنی شروع کردی ہیں اور الزام عائد کیا ہے کہ وہ حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے والے کشمیری باشندوں کی مالی معاونت کر رہے ہیں۔

بھارتی حکومت نے آزادی پسند تنظیموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جماعت کے بینک اکائونٹس اور دیگر اثاثہ جات کو جن کی مالیت کروڑوں میں بنتی ہے سربمہر کرنا شروع کر دیا ہے ان میں اراضی، سکول، مکانات اور دفاتر شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی واقع …

Show Buttons
Hide Buttons