تازہ ترین

وزیر اطلاعات کا انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے 2005 کے بعد پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہا ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے اسے دونوں ٹیموں اور ان کے چاہنے والوں کیلئے تاریخی لمحہ قرار دیا۔ انہوں نے اس دورے کو ممکن بنانے کے لئے تمام متعلقہ افراد خصوصاً پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی انتھک کاوشوں کو سراہا۔ وفاقی وزیر نے کہا ہم ایک سنسنی خیز سیریز کے منتظر ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

Show Buttons
Hide Buttons