تازہ ترین

امریکہ نے آرمی چیف کی تعیناتی کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

امریکی وزارت خارجہ نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ امریکہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ دو دہائیوں میں پاکستانی عوام دہشت گردحملوں سے بری طرح متاثر ہوئے۔ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں اور پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

کرغستان کے شہر آستانہ میں کل سے شروع ہونے والی دسویں ایشین Indoor Athletics Championship …

Show Buttons
Hide Buttons