وفاقی وزیر داخلہ کا بلیلی چیک پوسٹ بلوچستان دھماکے کی سخت مذمت

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے بلیلی چیک پوسٹ بلوچستان دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بظاہر خودکش لگتا ہے۔ بلوچستان حکومت سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

بدھ کواپنے بیان میں وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ خان نے کہا کہ دھماکے سے پولیس اہلکاروں اور بچے کی شہادت پر دکھ اور افسوس ہے، زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا ٹارگٹ پولیس پارٹی تھی، پولیس شہداء کوخراج عقیدت پیش کرتا ہوں، قوم کو ان کی قربانیوں پر فخر ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

Show Buttons
Hide Buttons