پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں، ہر ملک کو اپنے حالات کے مطابق فیصلہ لینا ہے: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات کے مطابق فیصلہ کرنا ہو گا۔

امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں، اتحادیوں کے ساتھ مل کر مہنگے تیل کے عالمی منڈی پر اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات اور تیل کی ضروریات کے مطابق فیصلہ لینا ہو گا۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر شازیہ مری کی رہائش آمد، بیٹی کی شادی پر مبارکباد

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر شازیہ مری کی رہائش آمد، بیٹی کی شادی پر مبارکباد

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کراچی دورہ کے دوران وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و …

Show Buttons
Hide Buttons