تازہ ترین
میرا نے صدا بہار حُسن کا راز بتا دیا

میرا نے صدا بہار حُسن کا راز بتا دیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک انٹرویو کے دوران میرا سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے آپ دن بہ دن خوبصورت اور پیاری ہوتی جارہی ہیں؟

میرا نے جواب دیا کہ ’میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت، انسانیت کی خدمت اور لوگوں کی مدد کرنا، لوگ بھی میری مدد کرتے ہیں‘۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’میں اچھی اور پاکیزہ انسان بھی ہوں‘۔ اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یوم یکجہتی کشمیر منانے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا …

Show Buttons
Hide Buttons