تازہ ترین
لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے، شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس 433 پوائنٹس پر ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق کراچی آلودہ شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے جس کا فضائی معیار 238 ریکارڈ کیا گیا۔

اسی کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں بھارتی شہر دہلی دوسرے نمبر پر آیا ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 306 ریکارڈ کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ کی مذمت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ کی مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پولیس لائن …

Show Buttons
Hide Buttons