تازہ ترین
معروف اداکار ہمایوں سعید نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

معروف اداکار ہمایوں سعید نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کے سُپر اسٹار ہمایوں سعید کی عمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمدللہ… اللہ پاک نے مجھے دوبارہ اپنے گھر بلایا اور میں عمرہ کرنے کے قابل ہوگیا۔

ان تصاویر میں اُن کی جائے نماز کی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی جس پر اُنکا نام ’ہمایوں سعید ‘ درج  ہے‘۔ ساتھی اداکار عمران اشرف سمیت دیگر کئی فنکاروں نے کمنٹ میں ہمایوں سعید کو عمرے کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر …

Show Buttons
Hide Buttons