ڈاکٹر اسد مجید خان سیکریٹری خارجہ مقرر

ڈاکٹر اسد مجید خان سیکریٹری خارجہ مقرر

حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔

ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر اسد مجید خان امریکا میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خزانہ کا پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ کا پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور جاپان کے درمیان …

Show Buttons
Hide Buttons