تازہ ترین
خیبرپختونخوا: 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

خیبرپختونخوا: 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع کے 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کردی، 5 دسمبر سے اس کارڈ پر علاج نہیں ہوگا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق انشورنس کمپنی کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق علاج اسپتالوں میں مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ لائف انشورنس کے مراسلے کے مطابق صحت کارڈ سے علاج 6 مہینے کے لیے معطل کیا گیا ہے، علاج 5 دسمبر 2022ء سے معطل کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی واقع …

Show Buttons
Hide Buttons