تازہ ترین
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو کمنٹری کے دوران دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو کمنٹری کے دوران دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رکی پونٹنگ کا ایمرجنسی میں طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میں کمنٹری کررہے تھے تاہم اب وہ طبیعت ناسازی کی وجہ سے میچ کے بقیہ روز کی کمنٹری نہیں کرسکیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

Show Buttons
Hide Buttons