اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، ایک فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، ایک فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

واقعے کے حوالے سے میونسپلٹی کے ایک رکن کا کہنا کہ فائرنگ ’’جھگڑے‘‘ کے بعد ہوئی۔ میونسلپٹی رکن نے بتایا کہ ایک اسرائیلی پولیس اہلکار نے فلسطینی کو زمین پر دھکیل دیا اور نہایت قریب سے اسے گولی مار دی۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے اسرائیلی فورسز سے مختلف جھڑپوں میں اب تک 9 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons