ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کینسر کے باعث انتقال کرگئیں

معروف ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔

اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض لاحق ہوا تھا۔ کرسٹی ایلی نے ایک مشہور ٹی وی سیریز’’چیئرز‘‘ کے لئے ایمی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کے معیار اور طوالت میں اضافے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی شرح نمو میں اضافے …

Show Buttons
Hide Buttons