ریلوے کیرج فیکٹری پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر میں کاروبار کے مواقع تلاش کرے، وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق

ریلوے کیرج فیکٹری پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر میں کاروبار کے مواقع تلاش کرے، وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کیر ج فیکٹر ی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو کیر ج فیکٹر ی کے مختلف شعبہ جات اور امور پر بریفنگ دی گئی۔ 184 نیو چائینز کو چز کیر ج فیکٹری اسلام آباد میں تیار کی جائیں گی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر نے فیکٹری میں کا م کر نے والے ریلوے ملازمین کے مسائل پر بات چیت کی اور ان کے جلد حل کی یقین دہانی کرائی۔ لوکو مو ٹو فیکٹر ی اور کیرج فیکٹر ی کو کمپنیز بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ریلوے کیر ج فیکٹری پر ائیویٹ اور پبلک سیکٹر میں کاروبار کے مواقع تلاش کرے۔

یہ خبر پڑھیئے

یکم فروری: شام 4 بجے کا خبرنامہ

Show Buttons
Hide Buttons