تازہ ترین
وزیر خارجہ کی بالی میں بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکوویک سے ملاقات

وزیر خارجہ کی بالی میں بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکوویک سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انڈونیشیا کے دورے کے موقع پر بالی میں بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکوویک سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے اعلیٰ سطح کے تبادلوں، تجارت اور دوطرفہ تعاون کے طریقہ کار کے ذریعے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کوہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی وسعت کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی واقع …

Show Buttons
Hide Buttons