تازہ ترین
چینی صدر کی نیشنل ہسٹری سوسائٹی کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

چینی صدر کی نیشنل ہسٹری سوسائٹی کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

چین کی نیشنل ہسٹری سوسائٹی کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی چن پھنگ نے سوسائٹی کے تمام کامریڈز اور ملک بھر میں قومی تاریخ کے محققین کے نام ایک خط میں انہیں مبارکباد دی۔

شی چن پھنگ نے کہا کہ نیشنل ہسٹری سوسائٹی نے اپنے قیام سے لے کر اب تک گزشتہ 30 سالوں میں ملکی تاریخ سے متعلق تحقیق، تشہیر اور آگاہی کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سوسائٹی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کی روح کا گہرائی سے مطالعہ اور اس پر عمل درآمد کرے گی، صحیح سیاسی سمت پر عمل کرے گی، تحقیق کی سطح کو مستقل طور پر بہتر بنائے گی اور عوام کو تاریخی خود اعتمادی کو مضبوط بنانے کی ترغیب دے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی بھائی چارہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی بھائی چارہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی بھائی چارہ کاعالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج کے …

Show Buttons
Hide Buttons