تازہ ترین
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپنی انڈونیشیائی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپنی انڈونیشیائی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بالی میں انڈونیشیا کی وزیر خارجہ رتنو مرسودی سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کی انڈونیشیائی ہم منصب نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ وزارتی کمیشن کے قیام کے بارے میں مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کیے جو دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو آگے بڑھانے میں مدد دے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

Show Buttons
Hide Buttons