نیدرلینڈز کے یوٹریکٹ (Utrecht) شہر میں واقع لائبریری سائیکل سواروں کو سائیکل چلا کر اپنے الیکٹرک ڈیوائسز کو ری چارج کرنے کی سہولت دیتی ہے!
شہر میں ایک لائبریری قائم ہے جہاں لوگ ساکن سائیکلوں کا استعمال کرتے ہوئے سائیکلنگ کے ذریعے اپنے برقی آلات کو آسانی سے چارج کر سکتے ہیں، جس کا مقصد مکینیکل آؤٹ پٹ کو الیکٹرک میں تبدیل کرنا ہے۔