تازہ ترین
وزیراعظم ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین کے رہائشی یونٹس کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین کے رہائشی یونٹس کا افتتاح کریں گے

 وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (جمعرات کو) ضلع ٹانک اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے رہائشی یونٹس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی بھائی چارہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی بھائی چارہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی بھائی چارہ کاعالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج کے …

Show Buttons
Hide Buttons